*वुज़ू के बाद खून में थूक दिखना*
*پہلے حج یا عمرہ، مقروض کا حج*
*વુઝુ કે બાદ થુંક મેં ખૂન દિખના*
*من رٱی الدم فی بصاقہ بعد الوضوء*
*TO FIND BLOOD SALIVA AFTER WUZOO*
⭕AAJ KA SAWAL NO.⭕
Wuzu karne ke baad thuk me khun nazar aaya to kya hukm hai?
🔵JAWAB🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
is ki 3 surat aur us ka hukm niche ke mutabiq hai.
1.khun galib hai yani thuk ka rang laal hai to wuzu toot gaya
2.khun magloob hai yani thuk ka rang pila hai to wuzu nahi toota.
3.khun aur thuk barabar hai yani rang na laal hai na pila dono me shak hai to bhi wuzu toot gaya
📗MAALA BUDDA MINHU BABU WUZU SE MAKHOOZ
و الله اعلم بالصواب
✏Mufti Imran Ismail Memon
🕌Ustaad e daarul uloom Rampura surat, Gujarat, India
*वुज़ू के बाद थूक में खून दिखा*
⭕आज का सवाल नंबर १०६७⭕
वुज़ू करने के बाद थूक में खून नज़र आया तो क्या हुक्म है?
🔵जवाब🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
इस की ३ सूरत और उस का हुक्म निचे के मुताबिक़ है.
१.खून ग़ालिब है यानि थूक का रंग लाल है तो वुज़ू टूट गया.
२.खून मगलूब है यानि थूक का रंग पीला है तो वुज़ू नहीं तूटा.
३.खून और थूक बराबर है यानि रंग न लाल है न पीला दोनों में शक है तो भी वुज़ू टूट गया
📗माला बुद्दा मिनहु बाबू वुज़ू से माखूज़
و الله اعلم بالصواب
✏मुफ़्ती इमरान इस्माइल मेमन हनफ़ी गुफिर लहू
🕌उस्ताज़े दारुल उलूम रामपुरा, सूरत, गुजरात, इंडिया.
*پہلے حج کرے یا عمرہ*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۰۶۴ ⭕
استطاعت کے باوجود حج سے پہلے عمرہ کرنا کیسا ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
عمرہ حج کا بدل نہیں ہے اسلئے ایسے شخص کے لئے ضروری ہے کہ وہ حج کرے
جس شخص کے پاس بیت اللہ تک پہنچنے اور حج تک وہاں رکنے کی طاقت یعنی خرچ انتظام و اجازت ہو اس پر حج فرض ہو جاتا ہے اسلئے ایسے شخص کو جو حج پر جانا چاہیے عمرہ کے لیے سفر.کرنا اور فضیلت و استطاعت کے باوجود حج نہ کرنا غلط بات ہے
📗 آپ کے مسائل اور انکا حل ۴/۳۸
و اللہ اعلم
*مقروض کا حج کو جانا*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۰۶۵ ⭕
قرضدار کے لیے حج کو جانے کا کیا حکم ہے؟
قرضدار کے لیے نفل حج کے لیے جانا کیسا ہے؟
تجارتی قرضوں کا کیا اعتبار ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
اگر فی الحال قرض خواہوں کا مطالبہ نہ ہو اور وہ بخوشی حج پر جانے کی اجازت دے
یا قرضدار اپنے قرضے کا کسی کو ذمہ دار بنا دے اور قرض خواہ کو اطمینان ہو جاۓ اور وہ اجازت دے دے تو وہ شخص حج کے لیے جا سکتا ہے
نیز قرضدار حج پر جانے والے شخص پر جتنے قرضے ہو احتیاطا اس کا وصیت نامہ لکھ دے اور وارثوں کو تاکید کر دے کہ اگر میری موت واقع ہو جائے اور میرے ذمے قرض باقی رہ جاۓ تو میرے ترکے یعنی وراثت سے پہلے قرضہ ادا کردے اگر ترکے میں سے ادائیگی کی گنجائش نہ ہو تو اپنے پاس سے ادا کر دینا یا اس سے معاف کروا لینا
اگر قرض خواہ کی اجازت کے بغیر حج پر چلا جائیگا تو اگرچہ فریضہ ادا ہو جائیگا لیکن مکروہ ہوجائیگا
اگر اسی وقت قرض ادا کرنے کی گنجائش ہو تو اسی وقت ادا کردے اس کی بہت ہی زیادہ اہمیت ہے
انتظام ہوتے ہوئے بھی قرض ادا نہ کرنا گناہ ہے ( نیز قرض باقی رکھکر حج کے دوران لمبی چوڑی خریدی کرنے کی اجازت قرض خواہ نے نہیں دی ہوتی ہے اسکی اجازت الگ سے حاصل کرے )
حدیث شریف میں آتا ہے کہ مالدار کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے
جو شخص فرض حج ادا کر چکا ہو اور نفلی حج کرنے جانا ہو اس کے لیے بہتر یہی ہے کہ قرضہ ادا کردے اس بارے میں بہت کوتاہی ہو رہی ہے اس کے بالمقابل غریبی کی حالت میں جبکہ دوسروں کے حقوق اپنے ذمے ہو انکے حقوق کی ادائیگی کی اہمیت حج نفل سے کہیں زیادہ ہے
📗 فتاوی رحیمیہ ۸/۲۸۲
بحوالہ
📒 شامی ۲/۲۰۵
درمختار ۲/۱۹۱
تجارتی قرض جو عادتا ہمیشہ جاری رہتا ہے اس میں داخل نہیں ایسے قرضوں کی وجہ سے حج کو مؤخر نہیں کیا جائیگا
📗 احکام الحج از حضرت مفتی شفیع صاحب عثمانی رحمت اللہ علیہ ۲۴
واللہ اعلم
✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
*વુઝુ કે બાદ થુંક મેં ખુન દીખના*
⭕ આજ કા સવાલ નં. ૧૦૬૭ ⭕
વુઝુ કરને કે બાદ થુંક મેં ખુન નઝર આયા તો કય હુકમ હૈ.?
🔵 જવાબ 🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
ઇસકી ૩ સૂરત ઔર ઉસક હુકમ નિચે કે મુતાબીક હૈ…
1.
ખુન ગાલીબ હૈ યાની થુંક કા રંગ લાલ હૈ તો વુઝુ તૂટ ગયા.
2.
ખુન મગલુબ હૈ યાની થુંક કા રંગ પીલા હૈ તો વુઝુ નહિં તૂટા.
3.
ખુન ઔર થુંક બરાબર હૈ યાની રંગ ના લાલ હૈ ના પીલા, દોનો મેં શક હૈ, તો ભી વુઝુ તુટ ગયા.
📗 માલા બુદ્દા મિન્હુ બાબુવ વુઝુ સે માખુઝ.
و الله اعلم بالصواب
📝 મુફતી ઇમરાન ઇસ્માઇલ મેમણ.
🕌 ઉસ્તાદે દારૂલ ઉલુમ રામપુરા, સુરત, ગુજરાત, ભારત
l
ગુજરાતી, હિન્દી, ઉર્દુ પરચો કે લીયે
deeneemalumat.net
من رأي الدم في بصاقه بعد الوضوء
⭕سوال اليوم ورقمه ⭕
ما حكم إذا رأي الرجل الدم في بصاقه ؟؟
حامدا و مصليا و مسلما
له ثلاث صور و حكمه ما يلي.
1 إذا غلب الدم علي البصاق انقضي الوضوء.
2. إذا كان الدم مغلوبا و ظهر اصفرار دمه خفيفا فلا ينقضي الوضوء.
3.اذا كان الدم و البصاق متساويين و نصفين لا أحمر و لا أصفر و حال الشك فيه ينقضي الوضوء في هذه الصورة الثلاثة أيضا
📗ما لا بد منه باب الوضوء
الله أعلم بالصواب
✏ عمران إسماعيل ميمن
🕌أستاذ دار العلوم رامبورا سورت غجرات الهند
🖋المترجم الشیخ حیدر علی
بوفالی استاذ الندوی لکنو
*TO FIND BLOOD IN SALIVA AFTER WUZOO*
⭕Today's Question no.1067 ⭕
What is the ruling regarding finding blood in saliva after wuju?
🔵Answer🔵
There are three ruling regarding this as stated below.
1. If the colour of the entire saliva is red, the wuju is considered broken.
2. If the colour of the saliva is yellow, it is not broken.
3. If equal quantity of blood and saliva ie. one is not sure whether saliva is red or yellow, the wuzu is broken.
📙MAALA BUDDA MINHU BABU WUZU SE MAKHOOZ
And Allah swt knows best.
✏Mufti Imran Ismail Memon.
Ustaze Darul Uloom, Rampura, Surat, Gujarat, India.

No comments:
Post a Comment